ہم اللہ کی طرف لوٹیں گے
×۱ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَـٰبَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوٓا۟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
جنہیں، جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
قرآن ۲:۱۵۶
عربی متن: Tanzil Project · ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · v1.1.3
مختصر بات: یہ آیت مصیبت کے وقت صبر کرنے والوں کا قول بیان کرتی ہے۔