پارہ ۹
الأعراف ۷:۸۸ سے الأنفال ۸:۴۰ تک
مصحف کے صفحات ۱۶۲ سے ۱۸۱ تک
اس نام سے بھی معروف: قَالَ ٱلْمَلَأُ
قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦ لَنُخْرِجَنَّكَ يَـٰشُعَيْبُ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مَعَكَ مِن قَرْيَتِنَآ أَوْ لَتَعُودُنَّ فِى مِلَّتِنَا ۚ قَالَ أَوَلَوْ كُنَّا كَـٰرِهِينَ
ان کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا کہ اے شعیب! ہم آپ کو اور جو آپ کے ہمراه ایمان والے ہیں ان کو اپنی بستی سے نکال دیں گے الّا یہ کہ تم ہمارے مذہب میں پھر آجاؤ ۔ شعیب (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ کیا ہم تمہارے مذہب میں آجائیں گو ہم اس کو مکروه ہی سمجھتے ہوں۔
اس پارے کی سورتیں
اس پارے میں حزب کے ربع
ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔
- ۱قَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ ٱسْتَكْبَرُوا۟۷:۸۸ص ۱۶۲
- ۲وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنْ۷:۱۱۷ص ۱۶۴
- ۳وَوَٰعَدْنَا مُوسَىٰ ثَلَـٰثِينَ لَيْلَةً۷:۱۴۲ص ۱۶۷
- ۴وَٱكْتُبْ لَنَا فِى هَـٰذِهِ۷:۱۵۶ص ۱۷۰
- ۵وَإِذْ نَتَقْنَا ٱلْجَبَلَ فَوْقَهُمْ۷:۱۷۱ص ۱۷۳
- ۶هُوَ ٱلَّذِى خَلَقَكُم مِّن۷:۱۸۹ص ۱۷۵
- ۷يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلْأَنفَالِ ۖ قُلِ۸:۱ص ۱۷۷
- ۸إِنَّ شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ عِندَ۸:۲۲ص ۱۷۹