پارہ ۳
البقرة ۲:۲۵۳ سے آل عمران ۳:۹۲ تک
مصحف کے صفحات ۴۲ سے ۶۲ تک
اس نام سے بھی معروف: تِلْكَ ٱلرُّسُلُ
تِلْكَ ٱلرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ ٱللَّهُ ۖ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَـٰتٍ ۚ وَءَاتَيْنَا عِيسَى ٱبْنَ مَرْيَمَ ٱلْبَيِّنَـٰتِ وَأَيَّدْنَـٰهُ بِرُوحِ ٱلْقُدُسِ ۗ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلَ ٱلَّذِينَ مِنۢ بَعْدِهِم مِّنۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ ٱلْبَيِّنَـٰتُ وَلَـٰكِنِ ٱخْتَلَفُوا۟ فَمِنْهُم مَّنْ ءَامَنَ وَمِنْهُم مَّن كَفَرَ ۚ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ مَا ٱقْتَتَلُوا۟ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ
یہ رسول ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے ، ان میں سے بعض وه ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے بات چیت کی ہے اور بعض کے درجے بلند کئے ہیں، اور ہم نے عیسیٰ بن مریم کو معجزات عطا فرمائے اور روح القدس سے ان کی تائید کی۔ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ان کے بعد والے اپنے پاس دلیلیں آجانے کے بعد ہرگز آپس میں لڑائی بھڑائی نہ کرتے، لیکن ان لوگوں نے اختلاف کیا، ان میں سے بعض تو مومن ہوئے اور بعض کافر، اور اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو یہ آپس میں نہ لڑتے، لیکن اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
اس پارے کی سورتیں
اس پارے میں حزب کے ربع
ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔
- ۱تِلْكَ ٱلرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ۲:۲۵۳ص ۴۲
- ۲قَوْلٌ مَّعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ۲:۲۶۳ص ۴۴
- ۳لَّيْسَ عَلَيْكَ هُدَىٰهُمْ وَلَـٰكِنَّ۲:۲۷۲ص ۴۶
- ۴وَإِن كُنتُمْ عَلَىٰ سَفَرٍ۲:۲۸۳ص ۴۹
- ۵قُلْ أَؤُنَبِّئُكُم بِخَيْرٍ مِّن۳:۱۵ص ۵۱
- ۶إِنَّ ٱللَّهَ ٱصْطَفَىٰٓ ءَادَمَ۳:۳۳ص ۵۴
- ۷فَلَمَّآ أَحَسَّ عِيسَىٰ مِنْهُمُ۳:۵۲ص ۵۶
- ۸وَمِنْ أَهْلِ ٱلْكِتَـٰبِ مَنْ۳:۷۵ص ۵۹