پارہ ۲۵
فصلت ۴۱:۴۷ سے الجاثية ۴۵:۳۷ تک
مصحف کے صفحات ۴۸۲ سے ۵۰۲ تک
اس نام سے بھی معروف: إِلَيْهِ يُرَدُّ
إِلَيْهِ يُرَدُّ عِلْمُ ٱلسَّاعَةِ ۚ وَمَا تَخْرُجُ مِن ثَمَرَٰتٍ مِّنْ أَكْمَامِهَا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنثَىٰ وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِۦ ۚ وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ أَيْنَ شُرَكَآءِى قَالُوٓا۟ ءَاذَنَّـٰكَ مَا مِنَّا مِن شَهِيدٍ
قیامت کا علم اللہ ہی کی طرف لوٹایا جاتا ہے اور جو جو پھل اپنے شگوفوں میں سے نکلتے ہیں اور جو ماده حمل سے ہوتی ہے اور جو بچے وه جنتی ہے سب کا علم اسے ہے اور جس دن اللہ تعالیٰ ان (مشرکوں) کو بلا کر دریافت فرمائے گا میرے شریک کہاں ہیں، وه جواب دیں گے کہ ہم نے تو تجھے کہہ سنایا کہ ہم میں سے تو کوئی اس کا گواه نہیں.
اس پارے کی سورتیں
اس پارے میں حزب کے ربع
ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔
- ۱إِلَيْهِ يُرَدُّ عِلْمُ ٱلسَّاعَةِ ۚ۴۱:۴۷ص ۴۸۲
- ۲شَرَعَ لَكُم مِّنَ ٱلدِّينِ۴۲:۱۳ص ۴۸۴
- ۳وَلَوْ بَسَطَ ٱللَّهُ ٱلرِّزْقَ۴۲:۲۷ص ۴۸۶
- ۴وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن۴۲:۵۱ص ۴۸۸
- ۵قَـٰلَ أَوَلَوْ جِئْتُكُم بِأَهْدَىٰ۴۳:۲۴ص ۴۹۱
- ۶وَلَمَّا ضُرِبَ ٱبْنُ مَرْيَمَ۴۳:۵۷ص ۴۹۳
- ۷وَلَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ۴۴:۱۷ص ۴۹۶
- ۸ٱللَّهُ ٱلَّذِى سَخَّرَ لَكُمُ۴۵:۱۲ص ۴۹۹