پارہ ۲۱
العنكبوت ۲۹:۴۶ سے الأحزاب ۳۳:۳۰ تک
مصحف کے صفحات ۴۰۲ سے ۴۲۱ تک
اس نام سے بھی معروف: ٱتْلُ مَآ أُوحِىَ
یہ نام العنكبوت ۲۹:۴۵ کے ابتدائی الفاظ سے لیا گیا ہے۔
وَلَا تُجَـٰدِلُوٓا۟ أَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ إِلَّا بِٱلَّتِى هِىَ أَحْسَنُ إِلَّا ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مِنْهُمْ ۖ وَقُولُوٓا۟ ءَامَنَّا بِٱلَّذِىٓ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَأُنزِلَ إِلَيْكُمْ وَإِلَـٰهُنَا وَإِلَـٰهُكُمْ وَٰحِدٌ وَنَحْنُ لَهُۥ مُسْلِمُونَ
اور اہل کتاب کے ساتھ بحﺚ ومباحثہ نہ کرو مگر اس طریقہ پر جو عمده ہو مگر ان کے ساتھ جو ان میں ﻇالم ہیں اور صاف اعلان کر دو کہ ہمارا تو اس کتاب پر بھی ایمان ہے اور جو ہم پر اتاری گئی ہے اور اس پر بھی جو تم پر اتاری گئی، ہمارا تمہارا معبود ایک ہی ہے۔ ہم سب اسی کے حکم برادر ہیں.
اس پارے کی سورتیں
اس پارے میں حزب کے ربع
ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔
- ۱وَلَا تُجَـٰدِلُوٓا۟ أَهْلَ ٱلْكِتَـٰبِ۲۹:۴۶ص ۴۰۲
- ۲الٓمٓ۳۰:۱ص ۴۰۴
- ۳مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَٱتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا۟۳۰:۳۱ص ۴۰۷
- ۴ٱللَّهُ ٱلَّذِى خَلَقَكُم مِّن۳۰:۵۴ص ۴۱۰
- ۵وَمَن يُسْلِمْ وَجْهَهُۥٓ إِلَى۳۱:۲۲ص ۴۱۳
- ۶قُلْ يَتَوَفَّىٰكُم مَّلَكُ ٱلْمَوْتِ۳۲:۱۱ص ۴۱۵
- ۷يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ ٱتَّقِ ٱللَّهَ۳۳:۱ص ۴۱۸
- ۸قَدْ يَعْلَمُ ٱللَّهُ ٱلْمُعَوِّقِينَ۳۳:۱۸ص ۴۲۰