مرکزی مواد پر جائیں
نَحفَظNahfaz

پارہ ۱۵

الإسراء ۱۷:۱ سے الكهف ۱۸:۷۴ تک

مصحف کے صفحات ۲۸۲ سے ۳۰۱ تک

اس نام سے بھی معروف: سُبْحَـٰنَ ٱلَّذِىٓ

سُبْحَـٰنَ ٱلَّذِىٓ أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِۦ لَيْلًا مِّنَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ إِلَى ٱلْمَسْجِدِ ٱلْأَقْصَا ٱلَّذِى بَـٰرَكْنَا حَوْلَهُۥ لِنُرِيَهُۥ مِنْ ءَايَـٰتِنَآ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْبَصِيرُ

پاک ہے وه اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے، اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں، یقیناً اللہ تعالیٰ ہی خوب سننے دیکھنے واﻻ ہے.

اس پارے کی سورتیں

اس پارے میں حزب کے ربع

ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔

  1. ۱سُبْحَـٰنَ ٱلَّذِىٓ أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِۦ۱۷:۱ص ۲۸۲
  2. ۲وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوٓا۟۱۷:۲۳ص ۲۸۴
  3. ۳قُلْ كُونُوا۟ حِجَارَةً أَوْ۱۷:۵۰ص ۲۸۷
  4. ۴وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِىٓ ءَادَمَ۱۷:۷۰ص ۲۸۹
  5. ۵أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّ ٱللَّهَ۱۷:۹۹ص ۲۹۲
  6. ۶وَتَرَى ٱلشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت۱۸:۱۷ص ۲۹۵
  7. ۷وَٱضْرِبْ لَهُم مَّثَلًا رَّجُلَيْنِ۱۸:۳۲ص ۲۹۷
  8. ۸مَّآ أَشْهَدتُّهُمْ خَلْقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ۱۸:۵۱ص ۲۹۹

مصحف کے صفحات ۲۸۲ سے ۳۰۱ تک