پارہ ۱۳
يوسف ۱۲:۵۳ سے ابراهيم ۱۴:۵۲ تک
مصحف کے صفحات ۲۴۲ سے ۲۶۱ تک
اس نام سے بھی معروف: وَمَآ أُبَرِّئُ
وَمَآ أُبَرِّئُ نَفْسِىٓ ۚ إِنَّ ٱلنَّفْسَ لَأَمَّارَةٌۢ بِٱلسُّوٓءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّىٓ ۚ إِنَّ رَبِّى غَفُورٌ رَّحِيمٌ
میں اپنے نفس کی پاکیزگی بیان نہیں کرتا ۔ بیشک نفس تو برائی پر ابھارنے واﻻ ہی ہے، مگر یہ کہ میرا پروردگار ہی اپنا رحم کرے، یقیناً میرا پالنے واﻻ بڑی بخشش کرنے واﻻ اور بہت مہربانی فرمانے واﻻ ہے.
اس پارے کی سورتیں
اس پارے میں حزب کے ربع
ہر پارے میں دو حزب ہوتے ہیں اور ہر حزب کے چار ربع، جو مصحف میں نشان زد ہیں۔ وہاں سے پڑھنے کے لیے کسی ربع کو دبائیں۔
- ۱وَمَآ أُبَرِّئُ نَفْسِىٓ ۚ إِنَّ۱۲:۵۳ص ۲۴۲
- ۲قَالُوٓا۟ إِن يَسْرِقْ فَقَدْ۱۲:۷۷ص ۲۴۴
- ۳رَبِّ قَدْ ءَاتَيْتَنِى مِنَ۱۲:۱۰۱ص ۲۴۷
- ۴وَإِن تَعْجَبْ فَعَجَبٌ قَوْلُهُمْ۱۳:۵ص ۲۴۹
- ۵أَفَمَن يَعْلَمُ أَنَّمَآ أُنزِلَ۱۳:۱۹ص ۲۵۲
- ۶مَّثَلُ ٱلْجَنَّةِ ٱلَّتِى وُعِدَ۱۳:۳۵ص ۲۵۴
- ۷قَالَتْ رُسُلُهُمْ أَفِى ٱللَّهِ۱۴:۱۰ص ۲۵۶
- ۸أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ۱۴:۲۸ص ۲۵۹